21 جولائی 2014 - 10:14
واشنگٹن : ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

امریکی ریاست واشنگٹن کے جنگلات میں لگی آگ نے سو گھر جلا دیے جبکہ ہزاروں افراد نقل مکانی پر بھی مجبور ہوگئے۔

ابنا: امریکی ریاست واشنگٹن کے جنگلات میں لگی آگ نے سو گھر جلا دیے جبکہ ہزاروں افراد نقل مکانی پر بھی مجبور ہوگئے۔ جنگلات میں آگ لگنے کا حادثہ واشنگٹن کے مشرقی علاقے کسکیڈ ماؤنٹین میں پیش آیا جب شدید آگ کے باعث سو مکانات تباہ ہوگئے۔ حکام نے شہر یوں کو علاقے سے نقل مکانی کی ہدایت کردی ہے۔ ریاست واشنگٹن اور اوریگون میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

.......

/169